ٹیکنالوجی کمپنی لینوو نے سب سے بڑی موبائل نمائش میں اپنی جدید مصنوعات متعارف کرادیں



ٹیکنالوجی کمپنی لینوو (Lenovo)نے نئے دور سے مطابقت رکھنے والی ڈیوائسز اور سروسز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جس سے ظاہرہوتا ہے کہ صارفین میں ایسی سہولیات کی طلب بڑھ رہی ہے جو کنکٹویٹی، ہارڈ ویئر اور لوگوں کے دلوں کو بھا جانے والے ڈیزائن سے مزین ہوں ۔

 لینوو موبائل ورلڈ کانگریس 2017 میں اپنا نیا ڈیوائس پورٹ فولیو متعارف کرا رہا ہے جس میں تقریبا ہر قسم کے موبائل شامل ہیں۔ ان میں الگ ہونے والی مکس 320، فورا ہی دو کنورٹیبل کو ملانے، موبائل پاور ہاو ¿س یوگا 720 اور 520 شامل ہیں۔ یہ چار ٹیبلٹ ہیں جو مختلف صلاحیتوں کے حامل ہیں اور ٹیب 4 (Tab 4) کسی بھی گھرانے میں ہر ایک کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے تیار کئے گئے ہیں۔ ان کے علاوہ موٹو جی فائیو اور موٹو فائیو پلس اسمارٹ فونز کم لاگت کے ساتھ بہترین فیچرز کے حامل ہیں۔ یہ تمام ڈیوائسز صارف کو بہتر نقل و حرکت کے قابل بناتی ہیں۔ جیسے ان میں طاقتور آپشن ایل ٹی ای کی بدولت ہر جگہ بلاتعطل کنکٹویٹی ہوتی ہے۔ اسی دوران لینوو کی جانب سے لینوو کنیکٹ میں اضافے کے ساتھ کام کرنے والی دوبارہ پروگرام شدہ ای-سمز کا اعلان کیا جارہا ہے جو ونڈوز ایل ٹی ای سے چلنے والی ڈیوائسز کو منتخب کرتی ہیں۔ یوں صارفین کو جب وہ گھر پر ہوں ، مقامی ٹیلی کام کو ڈیٹا سے فائدہ اٹھانے کا موقع فراہم کرتا ہے اور وائرلیس کی بہترین مقامی قیمت فراہم کرتا ہے جب وہ اپنی سم تبدیل کئے بغیر گھوم رہے ہوں۔ 


موٹو جی میں کم قیمت کے ساتھ بہت سی اعلیٰ خصوصیات ہیں اور تمام موٹو جی فائیو اور موٹو فائیو پلس ان خصوصی فیچر سے مزین ہیں اور وہی خصوصیات پیش کررہے ہیں جو لوگ کم قیمت میں چاہتے ہیں۔ 
موٹو جی فیملی کے نئے اسمارٹ فون پاور اور خوبصورتی کا حیران کن امتزاج ہے۔ دونوں ڈیوائسز کا دھاتی ڈیزائن ہے جو موٹو جی میں پہلی بار ہے اور ان میں طاقتور آکٹا کور پروسیسرز ہیں جوغیرمعمولی کارکردگی کے حامل ہیں۔ طویل بیٹری کی بدولت تمام دن چلنے کا مطلب ہے کہ چارجنگ کے لئے اسے کم مصروف رکھا جائے اور زیادہ سے زیادہ کام کیا جائے۔ فنگر پرنٹ ریڈرز کی بدولت قارئین یوزر کی معلومات محفوظ رکھتے ہیں جبکہ جدید ترین کیمرے کی صلاحیت کی بدولت تیز رفتار فوکس کے ساتھ حیران کن تصاویر لی جاسکتی ہیں۔ غیرمتوقع طور پر اب یہ غیرمعمولی صلاحیت کا حامل ہے۔ 

لینوو ٹیب 4 ٹیبلٹ فیملی روایتی ٹیبلٹس کی بنیاد پر قائم ہیں بلکہ ان بہتر ہی ہیں۔ یہ چار خوبصورت ڈیزائن، پاورفل ڈیوائسز کی بدولت گھر میں ہر شخص کو مدنظر رکھ کر تیار کئے گئے ہیں۔ یہ ملٹی میڈیا استعمال میں بہترین ہیں۔ ان لینوو ٹیب 4 8 اور لینوو 4 10 ماڈلز ڈوئل اسپیکرز اور ڈال بائی آٹموس ہے۔ لینوو ٹیب 4 فیملی میڈیا میں بہترین استعمال کے حامل اعلیٰ اقسام کے فون ہیں۔ لینوو ٹیب 4 8 پلس اور لینوو ٹیب 4 10 پلس دوہرے گلاس ڈیزائن کے باعث نمایاں جبکہ یہ مکمل ایچ ڈی ڈسپلے، طاقتور پروسیسرز اور 12 گھنٹے تک کی بیٹری لائف کا حامل ہے۔ 


لینوو کی جانب سے ٹیبلٹ کے تصور کو مزید آگے بڑھانے کے ساتھ اسکی لینوو ٹیب 4 سیریز بچوں کے لئے مختص ٹیبلٹس میں ڈھل جاتی ہیں۔ کڈز پیک جھٹکے برداشت کرنے والے بمپر، نیلی لائٹ کا فلٹر اور رنگ برنگا جوڑ، 3 ایم کا خراشوں سے روکنے والے اسٹکرز، لینوو کڈز اکاو ¿نٹ کے ذریعے بچے کے بہتر استعمال کے لئے اضافے کی بدولت بچے اپ ٹو ڈیٹ اور ان سے متعلق مواد کے فیچرز استعمال کرسکیں گے۔ اس میں والدین کے لئے شیڈولنگ ٹولز اور وائٹ لسٹڈ ویب سائٹ کے ساتھ الگ براو ¿زر بھی ہے۔ یہ ٹیبلٹس ٹو ان ون اینڈرائڈ ورک ہورس میں بھی منتقل ہوسکتے ہیں جس میں پروڈکٹویٹی پیک کے ساتھ بلوٹوتھ کی بورڈ بھی ہے یوں ٹیب فور کی کارکردگی میں نمایاں اضافہ ہوتا ہے۔ یہ ٹاسک بار کو ایپ بدلنے کے ساتھ ملٹی ونڈو ، عمومی کی بورڈ شارٹ کٹس اور ماو ¿س اور کی بورڈ آپریشنز میں معاون ہے۔ 

مکس 320 (Miix 320)ونڈوز کے ساتھ ہلکا کی بورڈ ہے اور آسانی سے الگ ہوجانے والا ہے۔ اسے ایک لیپ ٹاپ کے طور پر استعمال کریں یا پھر اسے پورٹیبل ٹیبلٹ کے طور پر استعمال کریں اس کا وزن محض 550 گرام ہے۔ اس کی بیٹری لائف 10 گھنٹے تک ہے۔ موبائل ملٹی ٹاسکنگ نسل کے لئے یہ سائز اور وزن کے اعتبار سے بہترین ہے اور ویڈیوز دیکھنے کے لئے اسکی الگ ہونے والی اسکرین ہے۔ اسے بوقت ضرورت پرسنل کمپیوٹر کے طور پر بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ 

لینوو کنیکٹ ای۔سم میں اضافے سے ہم دنیا میں کہیں بھی کنیکٹ کرسکتے ہیں جس کے سم کارڈز نکالنے کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔ لینوو کنیکٹ بلاتعطل کنکشن اور مقامی قیمت کے ساتھ وائرلیس استعمال کرسکتے ہیں۔ لینوو کنکٹ کے ساتھ صارفین اسے مختلف ڈیوائسز کے ساتھ ایک ہی پلان بھی شیئر کرسکتے ہیں۔ 

ایک وقت تھا کہ موبائل صارفین پتلی اور ہلکی مکمل پاور مشین چاہتے تھے ۔ ان ملٹی ٹاسکنگ کی بدولت ان کے لئے کام اور کھیلنے کا کام ایک ساتھ چل سکتا ہے۔ لینوو کی جانب سے یوگا 720 اور 520 ڈیوائسز 13، 14، 15 انچ کے ماڈلز میں دستیاب ہے۔ 15 انچ کا یوگا 720 اپنی کلاس کا سب سے طاقتور اور 7 جنریشن انٹیل کور آئی 7 پروسیسرز، 9 گھنٹے تک کی بیٹری لائف سمیت مختلف خصوصیات کا حامل ہے۔ وہ لوگ جو انتہائی پتلی ڈیوائس کے منتظر ہیں، ان کے لئے لینوو کی جانب سے 13 انچ یوگا 720 بہترین ہے جو صرف 14.3 ملی میٹر ہے۔ اس میں مختلف اقسام کے موڈز بھی استعمال کئے جاسکتے ہیں۔ 

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی