انفینکس اوردراز کے اشتراک سے زبردست ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دراز موبائل ویک کا آغاز۔

انفینکس اوردراز کے اشتراک سے زبردست ڈسکاؤنٹ کے ساتھ دراز موبائل ویک کا آغاز



کراچی 12 جون 2020:   پاکستان کے صف اوّل کے اسمارٹ فون برانڈInfinix نے جو جدید ترین اور اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائسز کے لئے پہچانے جاتے ہیں  Daraz  موبائل ویک میں  زبردست ڈسکاؤنٹ کیلئےDaraz کے ساتھ اشتراک کیا ہے، یہ ویک  15جون سے شروع ہوگا اور 21 جون تک جاری رہے گا۔ ان بنڈل آفرز میں کسٹمرزInfinix   کے تمام نئے اسمارٹ فونز  بشمول    Infinix Note 7،   Infinix Note 7 Lite اور  Infinix Hot 9پر 4000 PKR تک کا شاندار ڈسکاؤنٹ حاصل کرسکتے ہیں۔

برانڈ کے مقبول ترین اسمارٹ فونزبے مثال ڈسکاؤنٹ کے ساتھ پرکشش قیمت میں صارفین کی دلچسپی کے لئے مفت شپنگ کی سہولت۔ دھماکے دارسیلز کیلئے خصوصی بنڈلز میں شامل ہیں  Infinix Note 7 مع وائرلیس ایئر فون XE06 صرف 30, 599 روپے کی رعایتی قیمت میں، وہ بھی مفت شپنگ کے ساتھ اور  Infinix Note 7 Lite معXE09  وائرلیس ایئر فون صرف22, 999 روپے میں مفت شپنگ کی سہولت کے ساتھ دستیاب ہے۔

" ہم Infinix میں اپنے صارفین کو پرکشش قیمت میں بہترین ڈیوائسز مہیا کرنے کے برانڈ مشن پر پوری سچائی کے ساتھ عمل درآمد کرتے ہیں۔  Darazکے ساتھ پارٹنرشپ بھی ہمارے اس مشن کا ایک حصہ ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ صارفین رعایتی نرخوں پر جدید ترین ڈیوائسز کی اس منفرد پیشکش سے فائدہ اٹھائیں گے۔ یہ بات  Infinixپاکستان کے سی ای او  جناب جوہو(Joe Hu)نے کہی۔

    Infinixکا شماردنیا کے بہترین اسمارٹ فون تیار کرنے والوں میں ہوتا ہے جو ہر طرح کے لائف اسٹائل کیلئے پیش کئے جاتے ہیں۔ منفرد ٹیکنالوجی اور جدید فیشن کے ڈیزائن کے ساتھ شاندار موبائل ڈیوائسزپیش کرنے کے عزم کے ساتھ    عالمی سطح پرفوکس کرتے ہوئے  Infinixفیشن اور ٹیکنالوجی کے امتزاج سے زندگی کو ایک باوقار انداز دیتا ہے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی