بلوچستان میں لوگ غائب کئے جانے کے سوال پر وزیراعظم نے کہا انڈین کشمیر میں 8000 لوگ غائب ہیں

اینکر کا سوال:
بلوچستان کا بڑا مسئلہ وہاں کے شہریوں کو غائب کرنا ہے۔
نگران کاکڑ:
انڈین کشمیر میں 8000 لوگ غائب ہیں
۔۔
انڈیا کے PM سے بات کرتا تو کشمیر کی بات کرتا۔ پاکستان کے PM سے مخاطب ہوں تو بلوچستان کی بات کروں گا۔
“اینکر نے ایک منٹ میں ذلیل کر دیا”



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی