مزے کا لطیفہ " حمید کے گھر 5 چور گھس آئے

حمید کے گھر 5 چور گھس آئے ۔ آتے ہی حمید کو پیٹنے لگے۔
بیگم حمید نے مدد کے لیے پڑوسی وحید کو آواز لگائی۔ “ بھیا ذرا دوڑ کر آنا میرے شوہر کو 5 چور پیٹ رہے ہیں“

وحید نے جوابی ہانک لگائ“ محترمہ 5 آدمی کیا کم ہیں جو مجھے بلا رہی ہوں




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی