زنا کے سات بڑے نقصان
1۔ زنا ایک قرض ہے جو اپنے گھر سے ادا کرنا پڑتا ہے۔ 2۔ زنا کرنے والے سے اللہ تعالی سخت نفرت کرتا ہے۔
3 زنا کرنے والے کا ٹھکانہ جہنم ہے۔
4۔ زنا کرنے والا ہمیشہ تنگی کا منہ دیکھتا ہے۔ 5۔ زنا اللہ تعالی کی ناراضگی اور جہنم میں رہنے کا سبب ہے۔
6۔ زنا کرنے والا کا رزق چھین لیا جاتا ہے۔
7۔ زنا کرنے کی بخش نہیں ہوتی اور وہ جنت کی خوشبو سے محروم رہتا ہے۔
یا اللہ ہمیں اس گناہ سے بچا آمین ثم آمین
ایک تبصرہ شائع کریں