چترال ، دوموٹر سائیکل سواروں کے درمیان تصادم ،دو افراد جاں بحق

 چترال شہر کے قریب بروز کے گائوں جوٹی شٹ کے مقام پر ٹریفک حادثہ کے نتیجے میں دو موٹر سائیکل سواروں کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوا جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال داخل کر دیا گیا۔

حادثہ کے نتیجے میں حفیظ الرحمن سکنہ بروز اور جنید ولد دور خان سکنہ چیو ڈوک جنہین تشویشناک حالت میں ہسپتال پہنچاگیا تھاجہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جان بحق ہوئے

شیئر ضرور کریں: 🔄



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی