مولانا رومی کے الفاظ

کتنی بری بات ہے کہ تم کسی اور کی طرح بنا چاہتے ہو۔ کیا تم اپنا چہرہ نہیں دیکھتے؟ کیا تمہیں اپنی خوبصورتی نظر نہیں آتی ؟۔
مولانا رومی

ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اسکے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں
اور اپنی تکلیف کو آزمائش!
مولانا رومی


جو چیز تجھے شک میں ڈالے اُسے چھوڑ دو،
اور جو تجھے شک میں نہ ڈالے اُسے اختیار کرلو۔ بے شک سچائی میں اطمینان ہے اور جھوٹ
میں ہلاکت ہے۔!!
حضرت مولانا جلال الدین رومی


اپنا غرور اتار دو اور عاجزانہ لباس پہن لو تم دنیا سے بڑے ہو جاؤ گے آپ کی ذات آپ پر ظاہر ہوگی
تمہارے بغیر ۔!
مولانا جلال الدین رومی




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی