لطیفے ؛ پانچ مزے مزے کے #لطیفے

رات بھر بچے کے رونے سے بیوی کو اتنا غصہ نہیں آتا
جتنا شوہر کو مزے سے سوتے ہوئے
دیکھ کر آ رہا ہوتا ہے

😂😂😂


اگر میاں اور بیوی کا جھگڑا ہو جائے
اور بیوی چلائے تو شوہر کو چاہیے کہ جوتا
پکڑے اور عزت سے گھر سے باہر نکل جائے

😂😂😂



عرت جو آپ سمجھ رہے تھے اس کے لیے بہت ہمت چاہیے ہوتی ہے

😂😂😂



نواز شریف نے زرداری سے کہا اگر عمران خان کی شادی سونیا گاندھی سے کروادی جائے تو کشمیر ہمیں جہیز میں مل سکتا ہے ؟
زرداری بولا: ابے پاگل ہو گیا ہے بات کر عمران خان تو باؤلا ہے
اس سے لڑکی کہاں سنبھالی جاتی ہے اگر طلاق ہو گئی تو پاکستان حق مہر میں چلا جائے گا



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی