ایک بہت ہی سبق آموز کہانی ، جو استاد نے سکھائی : استاد نے بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی

ایک بہت ہی سبق آموز کہانی ، جو استاد نے سکھائی

استاد کلاس میں داخل ہوتے ہی بلیک بورڈ پر ایک لمبی لکیر کھینچ دی اور کہا تم میں سے کون اس لکیر کو ہاتھ لگائے بغیر اسے چھوٹا کر دے۔ ساری کلاس خاموش ہو گئی کیونکہ استاد نے نا ممکن بات کہہ دی تھی۔ 

سب نے کہا نا ممکن ہے لکیر کو چھوٹا کرنے کے لئے مٹانا پڑے گا جو ہاتھ لگائے ممکن نہیں ہو سکتا۔ 

استاد صاحب نے گہری نظروں سے طلباء کی طرف دیکھا اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر اس لکیر کے نیچے ایک لمبی لکیر کھینچ دی جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ اب پہلی والی لکیر چھوٹی نظر آرہی ہے۔ 




0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی