ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں۔
دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں۔
🤩🥰😍🤣
ماں: منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔
بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
🤩🥰😍🤣
بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔
دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔
🤩🥰😍🤣
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتادے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں۔
🤩🥰😍🤣
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔
شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔
شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کررکھا ہے۔
🤩🥰😍🤣
ایک شخص: کیا آپ بتاسکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔
دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔
دوسرا: میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔
ایک تبصرہ شائع کریں