سگنل پر کار رکی تو ایک فقیر مانگنے کو آیا،،
کار میں بیٹھی عورت بولی ،تمہاری شکل کچھ جانی پہچانی لگتی ہے
فقیر بولا
میڈم وی آر فرینڈز آن فیس بک 😂
😂🤣😂
اُستاد: دنیا میں کتنے بڑےاعظم ہیں
شاگرد : 4
اُستاد : کون کون سے
شاگرد : قائداعظم،،،مغل اعظم،، سکندراعظم اور چوتھا میرا چچا حاجی اعظم ۔

سردارجی اپنے دوست کے ساتھ ایک جنگل سے گزر رہے تھے. اچانک فائر کی آواز سنی، سردار جی نے جلدی سے اپنے دوست کا جائزہ لیا اور پوچھا " گولی تمہیں لگی ہے؟"
"نہیں" دوست نے حیرانی سے کہا.
"ہا ئے مر گیا..... پھر مجھے ہی لگی ہوگی." سردار جی نے چیخ ماری اور بے ہوش ہو گئے.
"نہیں" دوست نے حیرانی سے کہا.
"ہا ئے مر گیا..... پھر مجھے ہی لگی ہوگی." سردار جی نے چیخ ماری اور بے ہوش ہو گئے.
😂🤣😂
ایک چوہییا جنگل سے گزر رہی تھی ، ہاتھی نے اپنی سونڈ سے اسے چھیڑ دیا ،
فورا سے گئی ہتھنی کے پاس اور ہاتھ نچا کے بولی
اے بی
اپنے مرد کو سنبھال کے رکھو ورنہ مرد ہمارے گھر بھی بہت ہیں ۔
فورا سے گئی ہتھنی کے پاس اور ہاتھ نچا کے بولی
اے بی
اپنے مرد کو سنبھال کے رکھو ورنہ مرد ہمارے گھر بھی بہت ہیں ۔
😂🤣😂
پنگے باز بیوی شوہر سے: ذرا نمک تو لا دو کچن سے
شوہر: بھاگم بھاگ کچن میں جا کر آواز لگاتا ہے کہ یہاں نمک تو کہیں نظر نہیں آ رہا۔
بیوی: کمبخت پھوہڑ مجھے پتا تھا کہ تمھیں کچھ نہیں ملتا میں اسی لیے (نمک)ساتھ ہی لے آئی تھی۔
شوہر: بھاگم بھاگ کچن میں جا کر آواز لگاتا ہے کہ یہاں نمک تو کہیں نظر نہیں آ رہا۔
بیوی: کمبخت پھوہڑ مجھے پتا تھا کہ تمھیں کچھ نہیں ملتا میں اسی لیے (نمک)ساتھ ہی لے آئی تھی۔
😂🤣😂
جج (ملزم سے)۔ کیا ثبوت ہے کہ تم موٹروے پر اوور سپیڈ نہیں جارہے تھے؟
ملزم : جناب اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ میں اپنی بیوی کو واپس لانے سسرال جارہا تھا۔
جج : اس معصوم کو باعزت بری کیا جاتا ہے۔
ملزم : جناب اس سے بڑا ثبوت کیا ہو سکتا ہے کہ میں اپنی بیوی کو واپس لانے سسرال جارہا تھا۔
جج : اس معصوم کو باعزت بری کیا جاتا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں