اتفاق اور اتحاد میں برکت پر ایک حکایت پیش ہے جس میں اتفاق کے فائدے اور نااتفاقی، انانیت، خودغرضی اورتکبر ہلاکت کا سبب نظرآتی ہے۔
ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک شخص اپنے بیلوں کے ساتھ جنگل سے گزر رہا تھا۔ رات ﮔﮩﺮﯼ ہوتی ہے راستہ سجھائی نہیں دیتا، وہ اپنے دونوں بیلوں کے ساتھ کسی درخت کے نیچے لیٹ جاتا ہے، بیل اس کی حفاظت کرتے رہتے ہیں لیکن خُدا کا کرنا اندھیرے میں ایک سانپ درخت سے اترتا ہے اور اس آدمی کو ڈس لیتا ہے، جس سے آدمی وہیں مٹی کا ڈھیر بن جاتا ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں