یہ کہانی سکھاتی ہے زندگی کا سب سے بڑا سبق
کسی جنگل میں دو بیل رہتے تھے ۔ان میں بڑی دوستی تھی۔ وہ ہر مصیبت اور آفت کا مل کر مقابلہ کرتے اور آپس میں اتفاق اور محبت سے رہا کرتے تھے ۔ایک بار شیر نے ان پر حملہ کردیا مگر دونوں نے ملکر اسے ایسا مارا کہ شیر کو دم دبا کر بھاگنا پڑا
اس کے بعد پھر کسی دشمن کو ھمت نہ ہوئی کہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھے
ایک تبصرہ شائع کریں