عورت ہمیشہ ہی مرد سے زیادہ دلیر ہوتی ہے
ثبوت
شادی کے وقت ایک عورت کو لینے کے لیے مرد 300-200 بندوں کو لے کر جاتا ہے۔ وہاں ایک دن بھی رک نہیں پاتا
جبکہ
دوسری طرف سے وہ اکیلی شیرنی ہی سسرال آکر ساری زندگی کے لیے وختا ڈال دیتی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: لطیفے ؛ چار مزے مزے کے لطیفے ، شیئر کریں انجوائے کریں
🥰🤣😂
هاهاهاها
شوہر : اگر میرے ہاتھ میں حکومت ہو تو میں ملک کی تقدیر بدل دوں۔
بیوی : تم پہلے اپنی شلوار تو بدل لو، صبح سے میری شلوار پہن کے گھوم رہے ہو۔
🥰😆😆
ایک شخص کی بیوی کا انتقال ہو گیا۔ تعزیت کرنے والوں میں سے ایک شخص نے شوہر سے پوچھا کہ آپ کی بیوی کیسے
انتقال کر گئی ؟ اس شخص نے جواب دیا: بیچاری نے چائے
پی اور اس کا انتقال ہو گیا۔
کچھ دیر خاموشی رہی پھر پوچھنے والے
شخص نے دھیرے سے پوچھا!!!
"چائے کی پتی بچی ہے کیا"۔
ایک تبصرہ شائع کریں