لطیفے ؛ چار مزے مزے کے لطیفے ، شیئر کریں انجوائے کریں


لطیفے ہی لطیفے

لڑکا چاہے میٹرک فیل ہو لیکن ہے
شادی کا کارڈ
ایسے انگریزی میں چھپواتے ہیں جیسے انگلستان کے
شہزادے کا ولیمہ ہے۔
پاپایا ۔

🤣🤩🥰

لڑکا اور لڑکی ہوٹل گئے 
لڑکا : ایک بار آئی لو یو کہہ دو .. !!
لڑکی : نہیں ۔ 
لڑکا : کہہ دو ناں ..! 
لڑکی : نہیں ۔
لڑکا : ایک بار پلیز ! 
لڑکی : نہیں ۔
لڑکا : ویٹر ہم دونوں کا بل الگ الگ لانا ..!! 
لڑکی : اچھا ناں آئی لو 🥰 یو ۔۔

یہ بی پڑھیں:  لطیفے ہی لطیے


😂😂😂

تین سردار موٹر سائیکل پر جارہے تھے، ٹریفک پولیس والے نے ہاتھ کا اشارہ
دے کر روکا
ادھر سے سردار نے بھی ہاتھ دیا
نہ باؤجی اسی پہلے ہی تین آں

🤣🤣😂🤩

ایک دوست دوسرے سے : اچھی اور بری بیوی میں کیا فرق ہے؟
دوسرا دوست " کیا مطلب کیا بیویاں اچھی بھی ہوتی ہے؟



  • لطیفے ہی لطیفے #لطیفے_ہی_لطیفے #LateefayHiLateefay #UrduJokes #FunnyJokes
  • 0/کمنٹس:

    جدید تر اس سے پرانی