ٹیچر (ماں سے) : آپ کے بیٹے کو پڑھنے کا بالکل شوق نہیں ہے
ماں: یہ بات بالکل غلط ہے اگر میرے بیٹے کو پڑھنے کا شوق نہ ہوتا تو وہ ہر کلاس میں دو تین سال کیوں لگاتا
🤣🤩🥰😭
بیوی میں سوچ رہی ہوں آپ کے ساتھ لندن یا پیرس گھومنے جاؤں کتنے پیسے لگیں گے ؟؟
شوہر : ایک پیسہ بھی نہیں لگے گا
بیوی: حیرانگی سے۔۔ وہ کیسے ؟؟
شوہر: کیونکہ سوچنے کے پیسے نہیں لگتے
شوہر: کیونکہ سوچنے کے پیسے نہیں لگتے
🤣🤩🥰😭
غالب
ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
ہماری کشتی وہی ڈوبی جہاں پانی کم تھا
غالب کی بیوی
تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔
تم تو تھے ہی گدھے تمھاری عقل میں کہاں دم تھا۔
وہاں کشتی لے کر ہی کیوں گئے جہاں پانی کم تھا
ایک تبصرہ شائع کریں