شادی سے پہلے لڑکا: کاش وہ دن جلدی آئے لڑکی: تم مجھے چھوڑ تو نہیں دو گے؟
لڑکا: نہیں ایسا سوچنا بھی مت لڑکی: کیا آپ مجھے مس کرو گے ؟
لڑکا : ہاں
لڑکی : تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟ لڑکا: نہیں تو
لڑکی: کیا تم مجھ سے محبت کرتے ہو؟
لڑکا: ہاں جان
لڑکی: اوہ جان
شادی کے بعد اسی کو نیچے سے اوپر پڑھیں
لڑکا: نہیں ایسا سوچنا بھی مت لڑکی: کیا آپ مجھے مس کرو گے ؟
لڑکا : ہاں
لڑکی : تمہاری زندگی میں کوئی اور تو نہیں؟ لڑکا: نہیں تو
لڑکی: کیا تم مجھ سے محبت کرتے ہو؟
لڑکا: ہاں جان
لڑکی: اوہ جان
شادی کے بعد اسی کو نیچے سے اوپر پڑھیں
😂😂😅
سردار پرسوں میری بیوی کنویں میں گرگئی بہت چوٹ لگی بیچاری کو
بہت چیخ رہی تھی
دوست
اب کیسی ہے؟
سردار اب ٹھیک ہے کل سے کنویں میں سے آواز نہیں آرہی
😂😂😅
30 سردار ایک بحری جہاز میں جا رہے تھے۔ جہاز ڈوبا بھی نہیں لیکن سب مر گئے بھلا کیسے؟؟
جہاز سمندر میں خراب ہو کے رُک گیا تھا، سب دھکا لگانے کے لیے اُتر گئے۔
ایک تبصرہ شائع کریں