ایک سردار جی کے بیٹے نےان سے کہا :
ابا جی میری دور کی نظر کمزور ہے مجھے چشمے کی ضرورت ہے۔
سردار جی نے کہا کہ اچھا ذرا باہر آؤ ، باہر آکر آسمان کی طرف اشارہ کر کے بیٹے سے پوچھتے ہیں کہ “وہ کیا ہے؟“
بیٹا کہتا ہے کہ وہ سورج ہے۔
سردار جی کہتے ہیں : اوے کھوتے دیا پترا ، ہور کنی دور ویکھنا چاہنا؟؟؟؟ (اور کتنی دور دیکھنا چاھتا ہے؟)
😁😄😆
ایک آدمی نے ایک بچے سے پوچھا بیٹا کیا رات کو سونے سے پہلے دعا مانگے ہو؟۔
بچہ بولا ۔’’میں تو نہیں مانگتا ہاں البتہ میری امی ضرور مانگتی ہیں ۔
’’وہ کیا ‘‘ آدمی نے پوچھا ۔
بچہ ۔ ’’وہ کہتی ہیں یا اللہ تیرا شکر ہے یہ شیطان سوگیا ہے مگر میں نہیں سویا ہوتا‘‘۔
😁😄😆
ایک کلینیک کے باھر لوگوں کا رش لگا ھوتا ھے ایک سردار کلینیک میں داخل ھونے کی کوشش کرتا ھے مگر لوگ اسے پیچھے کر دیتے ھیں وہ پھر اندر جانے کی کوشش کرتا ھے مگر لوگ پھر اسے پیچھے کر دیتے ھیں تو وہ کہتا ٹھیک ھے اگر تم لوگ مجھے اندر جانے نہیں دو گے تو میں بھی کلینیک نہیں کھلوں گا۔
😁😄😆
ایک سردار نے اپنے بیٹے سے کہا۔۔
بیٹا تو شیر دا پتر ہے۔۔ اور وہ شیر میں ہوں۔۔
بچہ بولا۔۔
ابا کلاس میں ٹیچر بھی یہی کہتی ہے کہ تم انسان نہیں کسی جانور کی اولاد ہو۔
😁😄😆
ایک سردار سے کلاس میں استاد نے سوال کیا:
“اگر آپ کی پینٹ کی ایک جیب میں 1000 روپے، دوسری جیب میں 2000 روپے ہوں تو آپ کے پاس کل کتنے روپے ہُوئے؟“
سردار جیبوں میں ہاتھ ڈالتے ہُوئے:
“میں کِتے اَبّے دی پنیٹ تے نئی پا لِتّی
ایک تبصرہ شائع کریں