پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد، بنگلادیش میں 10 فیصد اور بھارت میں صفر فیصد

بہت سمپل سی حقیقت ہے جنگ شروع ہونے کے بعد پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 56 فیصد، بنگلادیش میں 10 فیصد اور بھارت میں صفر فیصد اضافہ ہوا تو بتائیں بحران کہاں ہے؟ لوگوں کی جیبوں سے پیسے کہاں نکل رہے ہیں؟  

محمد زبیر


 


0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی