ایک شخص: میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔
دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟
پہلا:میں درزی ہوں۔
😂😂😂
ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔
بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔
😂😂😂
بے وقوف شہری:یہ سامنے جو گائے نظر آرہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں۔
دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے
ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں