پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا حاصل کرنے کے لئے

مشرق وسطی میں جنگ کے باعث پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کا بوجھ کم کرنے کے لئے

مہنگے پٹرول سے نجات کا تاریخی اقدام وزیر اعظم کی خصوصی ریلیف اسکیم

پٹرول 100 روپے فی لیٹر سستا حاصل کرنے کے لئے 


موٹر سائیکل ، چنگچی، رکشہ اورتین پہیوں والی سواریاں چلانے والے اور 800 سی سی تک گاڑیوں کے مالکان ون ٹائم رجسٹریشن کے لئے اپنے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ موبائل نمبر سے REG لکھ کر space دیں

1-STEP اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر 3740515106063 لکھنے کے بعد space  دیں
2-STEP بغير space کے نمبر پلیٹ LHR123 ایسے لکھنے کے بعد space دیں 
STEP-3 صوبے کے نام کا پہلا حرف جہاں آپ کی گاڑی رجسٹرڈ ہے صوبہ کا نام پنجاب P کے بعد space ہیں
STEP-4  وبيكل رجسٹریشن کی تاریخ ہمعہ مہینہ اور سال DD/MM/YYYY دن، مہینہ اور سال ایسے لکھیں 06102010

چاروں تفصیلات اسپیسز کے ساتھ ایک ہی میسج میں لکھ کر 9771 پرایس ایم ایس کریں

رعایتی پٹرول کے حصول کا طریقہ کار :

STEP-1 رجسٹریشن کے بعد پٹرول ریلیف حاصل کرنے کے لیے پٹرول پمپ جانے سے پہلے TOK لکھ کر 9771 پر بھیج دیں

STEP-2 موصول ہونے والے میسج میں ٹوکن نمبر گاڑی کا رجسٹریشن نمبر پٹرول کی مقدار اور ٹوکن استعمال کرنے کی مدت درج ہو گی

STEP-3 ٹوکن پٹرول پمپ پر دکھا کر آپ رعایتی قیمت پر پٹرول حاصل کر سکتے ہیں ۔

اسلام آباد میں پٹرول پر ریلیف کا آغاز ہو چکا ہے

ملک بھر بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں آج شب 12 بجے سے پٹرول پر ریلیف حاصل کیا جا سکے گا۔

وزارت اطلاعات و نشریات
حکومت پاکستان

مزید معلومات کے لیے

صوبے کے نام کا پہلا حرف

اسلام آباد ٰI آزاد جموں و کشمیر A  گلگت بلتستان  G  
سندھ  S پنجاب P خیبرپختونخوا K  بلوچستان  B

www.pmfuelrelief.pk وزٹ کریں
یا QR اسکین کریں

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی