چترال گلگت بلتستان میں نمایاں کامیابی پر تحریک انصاف چترال کے کارکنان کا خوشی کا اظہار، مٹھائی تقسیم کیں ۔حاجی گل نواز سینئر رہنماء نے کہا کہ گلگت کے لوگوں نے درست اور مفاد میں فیصلہ کیا byAdmin -11:35 AM