اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ، املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ

اللہ سے کرے دور ، تو تعلیم بھی فتنہ
املاک بھی اولاد بھی جاگیر بھی فتنہ

نا حق کے لیے اٹھے تو شمشیر بھی فتنہ
شمشیر ہی کیا نعرہ تکبیر بھی فتنہ

(علامہ محمد اقبال)




5/کمنٹس:

  1. کیا یہ اقبال کے ہی اشعار ہیں؟؟ اگر ہیں تو اقبال کی کس کتاب میں؟؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. یہ شعر راجستھان کے مشہور شاعر سرفراز بزمی فلاحی صاحب کا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  3. یہ شعر اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ کا نہیں ہے

    جواب دیںحذف کریں

ایک تبصرہ شائع کریں

جدید تر اس سے پرانی