عامر لیاقت بول ٹی وی کو بھی ماموں بنا گیا، جیو کا چسکا واپس لے گیا

ذرائع کے مطابق عامرلیاقت حسین  زور و شور سے بول جائن کرنے کے بعد  کچھ دنوں بعد ہی بول ٹیلی ویژن چھوڑ دیا۔  زرائع بتاتے ہیں کہ عامر لیاقت کا بول  میں تنازع چل رہا تھا۔ عامر لیاقت اپنے اور اپنی ٹیم کے لئے اضافی پروٹوکول بھی مانگ رکھا تھا، لیکن جسے چینل کے سی ای او کی جانب سے مسترد کیا گیا  جس کی وجہ سے عامر لیاقت غصے میں بول ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا۔ ذرائع کے مطابق  وہ دوبارہ جیو جائن کرکے مارننگ شو ہوسٹ کریں گے۔ (ویب ڈیسک)

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی