ایل جی نے سب سے بڑی الیکٹرانکس نمائش سی ای ایس 2017 میں 90 سے زائد ایوارڈز، اعزازات اپنے نام کرلئے

کراچی:  ایل جی الیکٹرانکس (ایل جی) نے لاس ویگاس نمائش میں کنزیومر الیکٹرانکس نمائش 2017 میں 90 سے زائد ایوارڈز جیت لئے۔ اس نمائش میں نئے ایل جی ایل جی سگنیچر کے W7اولیڈ 4Kٹی وی اور بہترین اقسام کی خصوصیات سے مزین ایل جی اسمارٹ انسٹا ویو ریفریجریٹر نمایاں رہے۔ اس کے علاوہ دنیا بھر میں ممتاز نظر آتے ہوئے ایل جی نے کنزیومر ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن (سی ٹی اے) سے ہوم ایپلائنس، ہوم انٹرٹینمنٹ اور موبائل کمیونکیشنز کے شعبوں میں 21 سی ای ایس اننوویشن ایوارڈز حاصل کئے۔ 


نمائش میں ایل جی کی سگنیچر کی نئی مصنوعات پیش کی گئیں جن میں ایل جی سگنیچر اولیڈ ٹی وی ڈبلیو سیریز شامل ہے جس نے 20 سے زائد ایوارڈز حاصل کئے۔ ایل جی اسمارٹ انسٹا ویو ریفریجریٹر میں 29 انچ کا ایل سی ڈی ڈسپلے، ایمازون کی الیکسا وائس سروسز اور وائی فائی سے چلنے سمیت دیگر بہت سی خصوصیات ہیں۔ 

ایل جی کو مصنوعات کو حاصل ایوارڈز کی تفصیلات کچھ یوں ہیں۔ 
نمائش میں این گیجٹ، ایل جی سگنیچر کے W7اولیڈ ٹی وی نے این گیجٹ، ایکسپرٹ ریویوز سی ای ایس ٹاپ پکس، ٹیک ریڈار، ورج ، سی نیٹ، سی این این، فاکس نیوز، سلیش گیئر، ٹیکلیشیس سمیت مختلف ریویو اداروں کی جانب سے بیسٹ آف بیسٹ، بیسٹ ٹی وی پروڈکٹ، بیسٹ ٹی وی، بیسٹ ان شو، بیسٹ آف سی ای ایس سمیت بہت سارے ایوارڈز حاصل کئے۔ 

ایل جی اسمارٹ انسٹا ویو ریفریجریٹر نے ایکسپرٹ ریویوز، ٹیک ریڈار سمیت دیگر کی جانب سے بہترین اور بیسٹ ان ہوم گزمو جبکہ ہوم ایپلائنس کٹیگری میں کنزیومر ٹیکنالوجی ایسوسی ایشن سی ای ایس اننویشن ایوارڈ حاصل کیا۔ ایل جی حب روبوٹ نے سیلش گیئر، ورج، ٹیلی گراف و دیگر کی جانب سے بیسٹ آف سی ای ایس اور بیسٹ روبوٹ سمیت مختلف ایوارڈز حاصل کئے۔ ایل جی گرام 14 نے این گیجٹ، کمپیوٹر پیریفیرلز و دیگر کی جانب سے سی ای ایس اننویشن سمیت مختلف ایوارڈز حاصل کئے۔ 

ایل جی کے گرام 15.6 نے تھروٹ بیسٹ، ایل جی کی ایس جی 9 ساو ¿نڈ بار نے پاکٹ لنٹ بیسٹ ہیڈ فونز اینڈ اسپیکرز اور بیسٹ آڈیو ایسوسری ایوارڈ زجبکہ 
ایل جی کی ایس جے 7 ساو ¿نڈ بار نے ہوم انٹرٹینمنٹ کے شعبے میں ای ایف ٹی ایم بیسٹ ایوارڈ حاصل کیا۔ 

ایل جی کے ملٹی فنکشنل بلوٹوتھ اسپیکر نے پورٹیبل میڈیا پلیئرز اینڈ ایسوسریز کے شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز حاصل کیا۔ ایل جی پرو بیم نے ہوم آڈیو/ویڈیو کمپونینٹس اینڈ ایسوسریز کے شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز اور بیسٹ پروجیکٹر ایوارڈ حاصل کیا۔ 


ایل جی کے فور ڈور ریفریجریٹر ڈور ان ڈور، ڈوئل ویو کیمرے نے ہوم ایپلائنس کٹیگری میں سی ای ایس ایننویشن ایوارڈ،ایل جی سگنیچر ڈش واشر نے ہوم ایپلائنس کے شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز، ایل جی ہوم بوٹ نیٹ ورک واٹر موپ نے اسمارٹ ہوم کٹیگری میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز جبکہ 
ایل جی کے ایئرپورٹ گائیڈ روبوٹ نے بیسٹ ایڈورٹائزنگ ایج ایوارڈ حاصل کیا۔ 

ایل جی سگنیچر اولیڈ 65 G6 نے ٹیک 50 پلس بومی ایوارڈز کی جانب سے بیسٹ ٹیلی ویژن آف دی ایئر، ایل جی کے 65 انچ کے بی 7 4کے اولیڈ ٹی وی نے سی ای ایس ایوارڈز، بیسٹ 4Kالٹرا ایچ ڈی ٹی وی ایوارڈز ، ایل جی کے فلیٹ 65 انچ کے سوپر یو ایچ ڈی 4Kٹی وی نے کنیکٹڈ ہوم ڈیوائسز، ہوم ایپلائنسز کٹیگری میں ٹوائس پکس ایوارڈز، سی ای ایس اننویشن ایوارڈز حاصل کئے۔ 

ایل جی کے 65 انچ 4Kاولیڈ ٹی وی اور 65 انچ ای 7 اولیڈ 4Kٹی وی نے سی ای ایس اننویشن ایوارڈز ، ایل جی کے 65 انچ کے4Kایل ای ڈی نے ویڈیو ڈسپلے سمیت دیگر شعبوں میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز، ٹوائس پکس ایوارڈز ، ایل جی کے 65 انچ کے بی 7 اولیڈ ٹی وی نے ٹیک فار بیٹر ورلڈ کے شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز،ایل جی کے 75 انچ کے 4Kالٹرا ایچ ڈی ایل ای ٹی وی نے ایکو ڈیزائن اور سسٹین ایبل ٹیکنالوجیز کے شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈزجبکہ ایل جی کے 31.5 انچ کے فور سائیڈ بارڈر لیس یو ایچ ڈی 4Kایچ ڈی آر مانیٹر نے کمپیوٹر پیریفیرلز شعبے میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈزحاصل کئے۔ 

ایل جی کے 8 نے اسمارٹ فونز اینڈ ٹیبلٹ کٹیگری میں ٹوائس پکس ایوارڈز، ایل جی کے وی 20 اسمارٹ فون نے وائرلیس ہینڈ سیٹس کٹیگری میں سی ای اننویشن ایوارڈزجبکہ ایل جی کے جی فائیو اسمارٹ فون وائرلیس ہینڈ سیٹس کے شعبے نے سی ای ایس اننویشن ایوارڈز حاصل کیا۔ 

ایسی سوریز کے شعبے میں ایل جی کے فورس نے ٹوائس پکس ایوارڈز، ایل جی ٹون ایکٹو نے ہیڈ فون کٹیگری میں سی ای ایس اننویشن ایوارڈز جبکہ ایل جی الیکٹرانکس نے ایس ایم ایم الیکٹرانکس چیلنج ایوارڈزحاصل کئے۔ 

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی