راولپنڈی (اردووائس آف پاکستان 4 جون 2015) آ ج پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت پاک فوج کے فارمیشن کمانڈرزکی کانفرنس منعقد ہوئی، آئی ایس پی آر کے مطابق کانفرنس میں ملک موجودہ اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ، آرمی چیف نے پاک فوج اور تمام سیکیوریٹی اداروں کے شہداء کی قربانیوں کو حراج تحسین پیش کی، اجلاس میں ضرب عضب کی کامیابیوں اور فوج کی پیشہ ورانہ امور کا جائزہ لیا گیا۔
آرمی چیف نے بھارت کی جانب جاری کئے جانے والے جارحانہ بیانات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ بھارت سمیت کوئی بھی ملک پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی غلطی نہ کرے۔ کسی بھی ایسی جارحیت کا سخت ترین جواب دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ بھارتی وزراء کی طرف سے دیئے جانے والے جارحانہ بیانات کو افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ بھارت اقوام متحدہ کے چارٹر کی کھلم کھلا خلاف ورزی کررہا ہے ۔ پاک فوج ملک کے کونے کونے کی حفاظت کریگی ، ملک کو محفوظ بنانا ہماری اولین ترجیح ہے ، ملک کی سلامتی کو نقصان پہنچانے والوں کونہیں چھوڑا جائے گا۔آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جارہی رہیگی۔
Regrettable,Indian politicians not only indulge in actions violating UN Charter,also take pride in claiming interference in others affairs-6
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) June 10, 2015
Reiterated resolve to defeat their designs,defend Pak's territorial integrity at any cost.None should dare to cast an evil eye on Pak-7/7
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) June 10, 2015
Forum Took serious notice of recent Indian hostile rhetoric coupled with their covert & overt actions to destabilise Pak-5/7
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) June 10, 2015
With nation behind us,will remain focused to achieve terror free&peaceful Pak.Collective aim to make Pak secure,strong&prosperous country-4
— AsimBajwaISPR (@AsimBajwaISPR) June 10, 2015
ایک تبصرہ شائع کریں