سانٹا، پپو سے : ایکزم (امتحان) میں پاس ہویا فیل، تجھے بائیک ضرور دلوائیں گے۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
سانٹا: پاس ہوا تو تو بائیک کالج جانے کے لئے اور اگر فیل ہوا تو بائیک علاقے مین دودھ بیچنے کے لئے۔۔۔!
۔
ہاہاہا
لطیفہ نمبر2
فقیر: اے حسن کی ملکہ اندھے کو 5 روپیے دے دو۔۔۔!
۔
۔
۔
سانٹا بیوی سے : دے دے ۔ بے چارہ سچ میں ہی اندھا لگ رہا ہے۔۔۔ ☺ ☻
ایک تبصرہ شائع کریں