ہومچارسدہ آرمی چیف باچاخان یونیورسٹی پہنچ گئے byAdmin -2:57 PM 0 چارسدہ: آرمی چیف جنرل راحیل شریف حملے بعد فوری طور پر باچا خان یونیورسٹی پہنچ گئے ہیں۔ اور اندر بریفنگ دی جارہی ہے۔ آپریشن کے بارے میں انہیں آگاہ کای جارہے ہے۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ دہشت گرد پولیس کہہ کر داخل ہوگئے تھے۔ متعلقہ پوسٹ: باچا خان یونیورسٹی حملے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 25 ہوگئی، پروفیسراور طالب علم شامل
ایک تبصرہ شائع کریں