اللہ تعالیٰ کا انسان سے مکالمہ : ضرور پڑھیں اور شیئر بھی کریں

اللہ تعالیٰ کا انسان سے مکالمہ : ضرور پڑھیں اور شیئر بھی کریں

میں نے کہا: تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
رب نے جواب دیا: صبر اور نماز سے مدد لیا کرو۔ البقررہ:  45

میں نے کہا:  میں بہت گنہگار ہوں یا رب
رب نے جواب دیا:  اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں اللہ سب گناہ بخش دے گا۔ الزمر: 53

میں نے کہا:  میں اکیلا ہوں یا رب
رب نے جواب دیا: بے شک ہم تمہاری شہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہیں۔ ق: 16

میں نے کہا: میرے دل بے سکون رہتا ہے۔
رب نے جواب دیا: بے شک اللہ کی یاد میں ہی دلوں کو سکون اور اطمینان ملتا ہے۔ الرعد: 28

میں نے کہا: مجھے کوئی یاد نہیں کرتا۔
رب نے جواب دیا:  تم مجھے یاد کرو میں تمہیں یاد کروں گا۔ البقرہ : 152



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی