پاکستان کے فیورٹ کریم بسکٹ 'Rio' نے ایک نئے جادوئی اندازکے ساتھ نیامزیدار فلیور 'بلیو بیری میجک 'پیش کردیا
کراچی،16اکتوبر{2020 پیک فرینز، پاکستان کے فیورٹ کریم بسکٹ برانڈ 'Rio'۔ بلیک بیری میجک کے محدود ایڈیشن کے ساتھ ایک بار پھر نیا مزیدار فلیور لے کر آیا ہے۔یہ نیا فلیور حال ہی میں ایک فن اور موج مستی کے TVCکے ساتھ پیش کیا گیا ہے جس میں تین پیارے پیارے شرارتی کردارOBOs، Liya اور Studee جادوئی کھیل دکھاتے ہیں اور اپنے نئے فیورٹ مزے کو تلاش کرتے نظر آتے ہیں۔
جدت کے ساتھ ساتھ صارفین کو مزید فلیور پیش کرنے کے عزم کے مطابق اب دوکرنچی RIO بسکٹس کے درمیان بلیو بیری کے فلیور کے ساتھ ایک اور نیا ایڈیشن پیش کیا جارہا ہے۔بلیوبیریز کی مٹھاس اور خوبیوں سے بھرا کلاسک، کرنچی Rio بسکٹ ایک مکمل میٹھا اور تیکھاذائقہ دیتا ہے۔RIO کے برانڈ کے ساتھ بچوں کیلئے موج مستی اور فن کا موقع جس کا نئے سے نیا اور بھرپور فلیوریقینا ہمارے صارفین کی دلچسپی کا باعث ہوگا۔
برانڈ کے بلیو بیری میجک لمیٹڈ ایڈیشن کا افتتاح 360-degreeکمیونی کیشن کی حکمت عملی کے ساتھ کیا گیاہے جس کا مقصد تفریح کے لمحوں کو RIOکی تکون یعنی کرنچ، کریم اور فلیور ایک نیاتازہ دم کرنے والا احساس دینا ہے۔
EBM سن 1996سے اپنے برانڈپیک فرینز کے ساتھ پاکستانی صارفین کیلئے غذائیت بھری لذت تیار کررہا ہے۔اس صنعت کے پہل کاروں میں ہونے اور مارکیٹ لیڈر ہونے کی بناء پرEBMتینوں محاذوں یعنی پروڈکٹ، کوالٹی اور کمیونی کیشن میں سے ہر ایک میں جدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں