جوبلی لائف انشورنس اور صحت کہانی نے جنرل فزیشنز اور اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد آن لائن او پی ڈی کنسلٹیشنز سرانجام دیئے

جوبلی لائف انشورنس کے مینجنگ ڈائریکٹر و سی ای او جاوید احمد صحت کہانی کے ساتھ اشتراک کی کامیابی پر کیک کاٹ کرہے ہیں۔ کمپنی نے جنرل فزیشنز اور اسپیشلسٹ ڈاکٹروں کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد آن لائن او پی ڈی کنسلٹیشنز سرانجام دینے کا سنگ میل عبور کیا ہے۔ اس موقع پر تقریب میں جوبلی لائف انشورنس کے گروپ ہیڈ آف ریٹیل آپریشنز، مارکیٹنگ و ایڈمنسٹریشن فرحان اختر فریدی اور صحت کہانی کی شریک بانی و سی ای او ڈاکٹر سارا سعید خرم سمیت دونوں اداروں کے اعلیٰ حکام موجود ہیں۔





0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی