لڑکی! پاپا مجھے آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے😕
پاپا! بولو بیٹا🙄
لڑکی! میں ایک لڑکے سے پیار کرتی ہوں اور وہ امریکہ میں رہتا ہے 🙈
پاپا! لیکن بیٹا تم اسے ملی کہاں؟😳
لڑکی!Website پر ہماری پہچان ہوئی 🙊Facebook پر ہماری دوستی ہوئی Skype پر اس نے مجھے پرپوز کیا WhatsApp پر دو مہینے پیار کیا
پاپا! واہ سچی تو اب Twitter پر شادی کر لو😂🤣 Daraz سے بچے منگواہ لو🤣 Gmail سے ریسیو کر لو 😂 اور فائنلی شوہر پسند نہ آئے تو OLX پر بیچ ڈالو.
ایک تبصرہ شائع کریں