اچھی اچھی باتیں ، باتوں سے خوشبو آئے


ایک شخص برائی کا مقابلہ کر سکتا ہے اور اسے محدود کر سکتا ہے، لیکن وہ کبھی بھی بے وقوفی کا مقابلہ نہیں کر سکتا اور نہ ہی اسے شکست دے سکتا ہے۔


تم اگر کسی باغ میں جاؤ ، اور تم پر کوئی تِتلی آ کر بیٹھے ، جانتی ہو پھر وہ تِتلی جا کر اپنے باقی تِتلیوں کو کہے گی ، آ جاؤ سب میں نے دنیا کا سب سے خوبصورت پھول ڈھونڈ لیا ہے

 

مجھے شیکسپیئر کے مشورے بہت پسند ہے جب انہوں نے کہا:
کسی کے قریب مت جاؤ۔
کسی سے ہمدردی کی توقع نہ کرو۔
دوسروں کے لیے مت جیو؛ کیونکہ تمہاری ذات پہلے ہے۔
اپنی خوشی کو لوگوں یا چیزوں کے ساتھ مت جوڑو۔
اپنے لیے ایک وطن بناؤ؛ تاکہ کسی کے بچھڑنے سے تمہیں پردیس کا احساس نہ ہو؛ کیونکہ آسمان سے کوئی شخص نہیں آئے گا جو تمہاری تاریکی کو روشن کرے۔
خود اپنے لیے روشنی بنو۔
تم ہی ہو جو اپنی روح کو خوش کر سکتے ہو،
اور بکھرنے کے بعد اسے دوبارہ ترتیب دے سکتے ہو۔
لہذا خود کے لیے سب کچھ بنو۔۔۔



 

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی