جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

جماعت اسلامی کے سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا،مشتاق احمد خان نے سابق سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر سے بنی گالہ میں ملاقات کی۔

مشتاق احمد نے کہا جماعت اسلامی کیلئے اپنا جان مال سب قربان کرنے کی کوشش کی لیکن سچ بولنے پر اپنی جماعت کے لوگوں کو پسند نہیں ہوں،افسوس کے ساتھ جماعت اسلامی چھوڑ رہا ہوں،عمران خان نڈر لیڈر ہیں ،ان کے ساتھ کھڑا ہونا وقت کی ضرورت ہے ،میری دلی خواہش ہے کہ اڈیالہ جیل میں جا کر ان سے ملوں،مشتاق احمد خان آج اسدقیصر کے ہمراہ پریس کانفرنس میں باضابطہ شمولیت کا اعلان کرینگے ۔



0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی