دبئی میں ہونیوالے 2024 کے اسلامک ریٹیل بینکنگ ایوارڈز میں یو مائیکرو فنانس بینک (یو بینک) نے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔
یو بینک کو اسلامک ریٹیل بینکنگ میں بہترین مائیکرو فنانس بینک قرار دیا گیا۔ دبئی میں ہونے والی 10ویں اسلامک ریٹیل بینکنگ ایوارڈز کی تقریب میں بہترین اسلامک ریٹیل بینک کا ایوارڈ یو بینک کے چیف بزنس اینڈ ڈیجیٹل آفیسر عاصم انور نے وصول کیا۔ 2022 میں یو بینک نے اسلامک بینکنگ کا آغاز صرف پانچ برانچز کے ساتھ کیا تھا۔ سب سے بڑی کامیابی 6 ارب روپے سے زائد کے مجموعی فنانسنگ پورٹ فولیو کا حصول ہے۔

یو بینک کے صدر اور سی ای او محمد عیسیٰ الطاہری نے اس اعزاز کو بینک کی غیر معمولی کاوشوں کا اعتراف قرار دیا۔
ایک تبصرہ شائع کریں