***مکس لطیفے*** لطیفے ہی لطیفے ، 4 ہنسا ہنسا کر لوٹ پوٹ کردینے والا لطیفہ

سست افراد کے مابین مقابلے میں ایک سست ترین شخص نقد انعام کا حقدار قرار پایا۔
"یہ انعام میری جیب میں ڈال دیجیے۔

" سست ترین شخص نے انعام پیش کیے جانے پرسستی سے جواب دیا۔


😪😃😂


پہلا ہم جماعت: "تعجب ہے!۔۔۔میں جب سے اس نئے سکول آیا ہوں میں نے اب تک صرف ایک سیاہ فام دیکھا ہے۔"
دوسرا ہم جماعت: " بعید نہیں کہ آپ نے چار پانچ دیکھے ہوں لیکن انہیں ایک ہی شخصیت خیال کر بیٹھے ہوں۔" :)


😪😃😂


میاں بیوی بہت ناراض تھے ۔
شوہر ۔ نے ایک صفحہ بیوی کو دیا جس پر لکھا تھا ِ َ کے (کل میں نے آفس جلدی جانا ہے مجھے سات بجے جگانا)
دوسرے دن جب شوہر اٹھا تو دس بج ہے تھے
شوہر۔غصہ سے تم نے مجھے جگایا کیوں نہیں
بیوی ۔ نے ایک ٹیبل کی طرف ّ اشعارہ کیا
جہاں ایک صفحہ پرا تھا اور اس پر لکھا تھا( سات بج گئے ہیں اٹھ جاو)


😪😃😂


پہلا دوست دوسرے دوست سے : میں نے ایک مشروب تیار کیا ہے۔ تم آزمانا پسند کرو گے۔
دوسرا دوست : کیسا ہے یہ مشروب؟
پہلا دوست : اسے پیتے ہی آدمی بالکل سچی بات کہتا ہے۔
دوسرا دوست بولا : خوب میں چکھ کر دیکھتا ہوں۔ اَوخ تھو۔ یہ تو نیل ہے۔
پہلا بولا : تم نے سچ کہا واقعی یہ نیل ہے۔


😪😃😂





0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی