اتفاق میں برکت ہے
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک سرسبز جنگل تھا۔ جنگل میں کسی چیز کی کمی نہ تھی ، ہر طرف شکار، چارہ، غرض ہر جانور کے لئے سب کچھ تھا۔ مگر اب آہستہ آہستہ ادھر ایک کمی پیدا ہو رہی تھی ۔ وہ کمی تھی جانوروں میں آپسی اتفاق کی کمی ۔ اس کی وجہ سے جنگل دوحصوں میں بٹ گیا تھا۔
ایک تبصرہ شائع کریں