اسلامی کہانی ؛ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ سخت بیمار ہو گئے ۔ شدت ضعف کی وجہ سے اٹھنے بیٹھنے سے بھی معذور

نا مناسب دُعا

آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی رضی اللہ تعالیٰ سخت بیمار ہو گئے ۔ شدت ضعف کی وجہ سے اٹھنے بیٹھنے سے بھی معذور ہو گئے۔ حضور پاک مالی تمام عیادت کے لئے ان کے گھر تشریف لے گئے ۔ بیمار صحابی نے جب آپ ملا علیہ و سلم کو دیکھا تو خوشی سے نئی زندگی محسوس کی اور ایسا معلوم ہوا کہ جیسے کوئی مردہ اچانک زندہ ہو گیا ہو۔ زہے نصیب اس بیماری نے تو مجھے خوش نصیب کر دیا۔ جس کی بدولت میرے غریب خانے کو شاہ دو عالم مالی نیم کے پائے اقدس چومنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ اس صحابی نے کہا اے میری بیماری اور بخار اور رنج وغم اور اے درد اور بیداری شب تجھے مبارک ہو بسبب تمہارے اس وقت نبی پاک ملی لال میری عیادت کو میرے پاس تشریف لائے ۔“






0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی