لاہور ہائی کورٹ نے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف ہراسمنٹ کیس دائر کرنے والی خاتون حمیزہ مختار کو 6 فروری کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔ یہ سماعت بابر اعظم کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر ہوگی، جس میں انہوں نے کیس کے اخراج کی استدعا کی ہے۔
بابر اعظم نے ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا، جس نے پہلے مقدمہ درج کرنے کا حکم دیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ نے فی الحال ٹرائل کورٹ کے فیصلے کو معطل کر دیا ہے اور حمیزہ مختار کو طلب کرتے ہوئے انہیں عدالت میں اپنا مؤقف پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔
ایک تبصرہ شائع کریں