ٹیکنو موبائل نے آج پاکستان میں Premier 5G Camon 40 سمارٹ فون کی دستیابی کا علان کردیا ہے۔

ٹیکنو Premier 5G   Camon 40  اب پاکستان میں دستیاب

Camon 40Premier 5G   فوٹوگرافی کے شوقین اور خوبصورتی کے دلدادہ صارفین کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ سمارٹ فون جدید AI امیجنگ فیچرز اور خوبصورت ڈیزائن کا شاندار امتزاج پیش کرتا ہے۔ ٹیکنو نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ موبائل کیمرہ ٹیکنالوجی کی جدت میں سب سے آگے ہے، جو ہر لمحے کو غیر معمولی انداز میں محفوظ کرتا ہے۔

ٹیکنو Camon 40Premier 5G  میں موجود Triple Camera Setup   50MP اس بات کی یقین دہانی کرواتا ہے کہ صارفین اپنے قیمتی لمحات کو خوبصورتی کے ساتھ محفوظ کرسکیں۔ مزید اس کا  Front Camera  50MPAF  صاف اور حقیقت کے قریب ترین تصاویر لینا ممکن بناتا ہے۔



مزید براں،Premier 5G Camon 40   میں FlashSnap کا فیچر بھی موجود ہے جو کم روشنی کے ماحول میں یا حرکت کرتے ہوئے سبجیکٹ کی بھی بہترین فوٹوگرافی ممکن بناتا ہے۔

اس کے ساتھ0   Erase 2.  AI غیر ضروری ااشیاء کو آسانی سے تصویر سے ہٹانے کی سہولت دیتا ہے، جبکہ Image Extender    AI  پس منظر کو وسعت دے کر تصاویر کو مزید جاندار بناتا ہے۔ پورٹریٹ کے شوقین افراد کے لیے Perfect Face   AI  قدرتی انداز میں چہرے کی خوبصورتی بڑھاتا ہے، اور  Portrait 2.0  AIGC پروفیشنل معیار کی پورٹریٹ تصاویر فراہم کرتا ہے۔

یہ سمارٹ ٖفون محض 193g کا وزن رکھتا ہے اور 7.7mm Thin ہے جس کی وجہ سے یہ گرفت میں بہت آرامدہ اور دکھنے میں بیحد خوبصورت لگتا ہے۔Premier 5G Camon 40  دو دلکش رنگوں  Emerald Lake Green اور Galaxy Black  میں دستیاب ہے۔

علاوہ ازیں، Camon 40Premier 5G  ؎ میں   6.67-inch AMOLED Displayموجود ہے جو 1.5K ریزولوشن اور 144Hz  ریفریش ریٹ کے ساتھ زبردست تجربہ فراہم کرتا ہے۔ یہ سمارٹ فون IP68 and IP69 Dust & Water Resistant بھی ہے۔
 
Camon 40Premier 5G  صرف فوٹوگرافی ہی نہیں بلکہ روزمرہ استعمال کو بھی جدید  AI Productivity Suiteکے ذریعے آسان بناتا ہے۔

Tap Button-One، SearchٰٓٓAI اور    AI Machine Assistant جیسے فیچرز صارف کے تجربے کو آسان اور پرسنالایزڈ بناتے ہیں۔

Camon 40Premier 5G  میں Ultimate Media Tek Dimensity 8350  پروسیسر ہے، جو تمام AI فیچرز اور ایپلیکشنز پر تیز اور روان کارکردگی یقینی بناتا ہے۔ اس کی 5100mAh کی بڑی بیٹری، 70W کی فاسٹ چارجینگ کی مدد سے کچھ ہی دیر میں مکمل چارج ہوجاتی ہے۔ مزید صارفین اس کی 256GB  کی بڑی سٹوریج کے ساتھ اپنا قیمتی ڈیٹا سٹور کر سکتے ہیں اور 12GB Extended RAM + 12GB   کے ساتھ با آسانی اپلیکشنز سویچ کرسکتے ہیں۔

قیمت اور دستیابی  ٹیکنو Camon 40Premier 5G اب پاکستان  بھر میں  119,999  روپے کی قیمت میں دستیاب ہے۔ پہلے ایک سو خریدار اس سمارٹ فون کے ساتھ   TECNO TWS  Sonic 1ایئربڈز مفت حاصل کرسکتے ہیں۔
یہ ڈیوائس پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) سے منظور شدہ ہے اور پاکستان کے تمام موبائل نیٹ ورکس کو سپورٹ کرتا ہے، تاکہ صارفین کو بے خلل اور قابلِ بھروسہ کنیکٹیویٹی حاصل ہو۔ مزید ٹیکنو Camon 40Premier 5G  کے ساتھ 12+1 ماہ کی آفیشل وارنٹی بھی فراہم کی جارہی ہے۔

جدید ترین Camon 40Premier 5Gحاصل کرنے کیلیے ابھی وزٹ کریں:
https://priceoye.pk/mobiles/tecno/tecno-camon-40-premier-5g

کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی