سرداروں کے بہت ہی فنی لطیفے ، سردار لطیفے ، مزے کے لطیفے


سردار کو ایک نمبر بہت تنگ کر رہا
تھا۔۔
سردار نے نئی سم لی اور اس نمبر پر فون کر دیا ۔۔
اور کہنے لگا کمینے وہ نمبر میں نے بند کر دیا ہے اب تیرا باپ بھی مجھے تنگ نہیں کر سکتا۔۔


😜😍😄

سردار نے سائیکل چلاتے ہوئے ایک آدمی کو ٹکر مار دی ۔۔
سردار غصہ نہ کرو پاچی آپ بہت خوش قسمت ہو۔۔
آدمی : وہ کیسے۔۔؟؟
سردار آج میری چھٹی ہے ورنہ میں تو ٹرک چلاتا ہوں۔۔


😜😍😄



ایک سردار جلیبی بیچ رہا تھا اور آواز
لگا رہا تھا۔۔
آلو لے لو آلو لے لو ۔ ایک آدمی نے دیکھ کر کہا سردار جی
یہ تو جلیبیاں ہیں۔۔ سردار چپ ہو جاؤ ورنہ مکھیاں : آجائیں گی۔۔


😜😍😄



ایک سردار کافی دیر سے لڑکی کو گھور رہا
تھا۔۔
لڑکی نے تنگ آکر ہاتھ سے لعنت کا
اشارہ کیا۔۔
سردار نے دوست کو کہنی مار کر کہا۔۔ لے بھئی آج فیئر 5 بجے دا ٹائم فکس
ہو یا ای۔۔






😜😍😄



30 سردار ایک بحری جہاز میں جارہے تھے ۔۔
جہاز ڈوبا بھی نہیں لیکن سب مر گئے پوچھو کیسے۔۔؟؟
جہاز پانی میں خراب ہو گیا تھا ۔۔ تو سب اس کو دھکا لگانے کے لیے نیچے اتر گئے ۔۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی