حضرت علی رضی اللہ عنہ کے 5 خوبصورت اقوال؛ خود پڑھئے اور دوستوں سے شیئر کریں

  1. موت کو ہمیشہ یاد رکھو مگر موت کی آرزو کبھی نہ کرو۔ 
  2. اگر توکل سیکھنا ہے تو پرندوں سے سیکھو کہ جب شام کو واپس گھر جاتےہیں تو ان کی چونچ میں کل کے لئے کوئی دانہ نہیں ہوتا ہیں ۔
  3.  سب سے بڑا گناہ وہ ہے جو کرنے والے کی نظر میں چھوٹا۔
  4.  اس شخض کو کبھی موت نہیں آتی جو علم کو زندگی بخشتا ہے ۔
  5.  دو طرح سے چیزیں دیکھنے میں چھوٹی نظر آتی ہیں ایک دور سے دوسرا غرور سے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی