اسرائیلی صدر ریووین ریویلین کا 6 روزہ بھارتی یاترا

یروشلم (ویب ڈیسک) اسرائیلی صدر ریووین ریویلین 6  روزہ یاترا پر بھارت کے شہر ممبئی پہنچ چکے ہیں۔ دورے کا مقصد دو طرافہ تعلقات کو مضبوط کرنا ہے۔ اسرائیلی صدر نے بھارت کو اپنا دیرینہ دوست قرار دیا ہے۔ اسرائیلی صدر کے ہمراہ بڑا کاروباری اور اکیڈیمک وفد بھی موجود ہے۔ بھارتی صدر پرناب مکرجی کے ساتھ چندریگر میں شروع ہونے والے ایگرو ٹیک کانفرنس کا افتتاح کریں گے اور وزیر اعظم نریندر مودی و وزیر خارجہ سشما سراج سے ملاقات کریں گے۔ اسرائیلی صدر بھارت میں جاری مشترکہ منصوبوں کا بھی معائنہ کریں گے۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی