بدکاری کے الزام میں خاتون اور ایک مرد کو موت کے گھٹ اتار دیا گیا

کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں بدکاری کے الزام میں تین افراد نے فائرنگ کرکے خاتون
سمیت دو افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔  مقامی ذرائع ابلاغ  کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے نصیرآباد میں تین افراد نے فائرنگ کرکے شہزاد نامی شخص اور خاتون مسماة (س) کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ مقامی پولیس نے موقع پر نعشیں قبضے میں لیکر ہسپتال منتقل کردیں اور مزید کارروائی مقامی پولیس کررہی ہے۔ واقعے تمام پہلووں سے تحقیقات کی جائے گی۔

0/کمنٹس:

جدید تر اس سے پرانی